سوچ میڈیا نیٹ ورک پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد اور پہلا میڈیا گروپ ہے جو موبائل ایپلیکشن کے ذریعے رپورٹنگ کی جدید اور تیز ترین کوریج کی اہلیت رکھتا ہے۔ بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اور مسائل کی نشاندہی کے لیے اگر آپ سوچ کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور ملک و قوم کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو یاد رکھیے سوچ میڈیا کا حصہ بننے کے لیے نہ کسی سفارش کی ضرورت ہے نہ ادارہ ہذا کسی بھی طرح کی غیر صحافتی طریقے کو اہمیت دیتا ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ سوچ میڈیاکا حصہ بن کہ  مسائل کا حل تلاش کرنے میں آپ اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنی تفصیل ہمیں ابھی لِکھ بھیجیے۔

 قابلیت برائے رپورٹر

 ٭  کم سے کم تعلیم انٹرمیڈیٹ ہو
٭  کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم ہو
٭  اینڈرائیڈ یا ایپل فون زیرِ استعمال ہو
٭  موبائل پر انٹر نیٹ کی سہولت موجود ہو
٭  ذاتی موٹر سائیکل ہو

٭درخواست اردو اور انگلش دونوں فارمیٹس میں قابلِ قبول ہوگی۔

     

    تمام ٭ والے کالم پُر کرنا لازمی ہیں

     

    ویری فیکیشن